تیسرا ون ڈے ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا

 


کراچی     نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے کراچی میں کھیلا جار ہاہے ، پاکستان کو پانچ میچز کی سیریز میں 2-0 سے برتری حاصل ہے ۔ پاکستان کے پاس آج سریز جیتنے کا اہم موقع ہے ۔


Post a Comment (0)
Previous Post Next Post