کورونا سے ایک شخص دم توڑ گیا، 8 کی حالت تشویشناک

 


اسلام آباد:   ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید ایک شخص دم توڑ گیاجبکہ کورونا سے متاثر8 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق این آئی ایچ نے کہاہے کہ 24 گھنٹے کے دوران 3187 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ،24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 20 کیس رپورٹ ہوئے،این آئی ایچ کے مطابق ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 63 فیصد رہی ۔


Post a Comment (0)
Previous Post Next Post