اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے, ریکٹر سکیل پر شدت کتنی تھی ؟ جانیے

 


اسلام آباد :                                                   وفاقی دارالحکومت سمیت  ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔

"جیو نیوز " کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، پشاور، سوات، شمالی وزیرستان، صوابی اور ملتان سمیت گردونواح کے علاقوں میں محسوس کیےگئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر5.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلےکا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔


Post a Comment (0)
Previous Post Next Post